محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 16 افراد میں اومی کرون کی تشخیص ہوئی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 9th 2022, 6:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران صوبہ پنجاب میں اومی کرون ویرینٹ کے مزید 44 کیسز رپورٹ ہو ئے۔
پنجاب بھر میں اومی کرون ویرینٹ سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 295 ہو گئی، محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 44 افراد کے اومی کرون سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی۔
محکمہ صحت کے مطابق لاہور میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 16 افراد میں اومی کرون کی تشخیص ہوئی۔ شہر میں اب تک 286 افراد میں اومی کرون کی تشخیص ہو چکی ہے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 days ago

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- a day ago

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 7 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- an hour ago

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 7 hours ago
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- a day ago

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- a day ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 4 hours ago

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 6 hours ago

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- a day ago

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- a day ago

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



