راس ٹیلر نے کہا ہے کہ موجودہ سیزن کیریئر کا آخری سیزن ہوگا، بنگلہ دیش کیخلاف دو ٹیسٹ کے بعد ریڈ بال کرکٹ چھوڑ دوں گا۔


نیوزی لینڈ کے کامیاب ترین بیٹر راس ٹیلر بنگلادیش کے خلاف اپنا آخری میچ کھیل رہے ہیں۔ کھلاڑیوں اور تماشائیوں کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا گیا۔
Ross Taylor walks to the middle in his final Test for New Zealand ?#SparkSport #NZvBAN pic.twitter.com/Xs7XFdsEs8
— Spark Sport (@sparknzsport) January 9, 2022
37 سالہ کھلاڑی اپنے کریئر میں 111 ٹیسٹ میچز اور 233 ون ڈے کھیل چکے ہیں، راس ٹیلر نے ٹیسٹ میں 7 ہزار 655 جبکہ ون ڈے میں 8 ہزار 581 اسکور رنز بنائے، جبکہ 102 ٹی ٹوئنٹی میں 19 سو سے زائد رنز بنانے میں کامیاب ہوئے۔
کرائسٹ چرچ میں ہونے والے نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش کا دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے، جس میں بنگلہ دیش کی 11 رنز پر 4 وکٹیں گر گئیں ہیں، جبکہ نیوزی لینڈ نے پہلی اننگ 521 رنز پر ڈکلئیر کی، جس میں راس ٹیلر نے 28 رنز بنا سکے۔
Today I'm announcing my retirement from international cricket at the conclusion of the home summer, two more tests against Bangladesh, and six odi’s against Australia & the Netherlands. Thank you for 17 years of incredible support. It’s been an honour to represent my country #234 pic.twitter.com/OTy1rsxkYp
— Ross Taylor (@RossLTaylor) December 29, 2021
یاد رہے گزشتہ سال راس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا، دسمبر میں ٹوئٹر پر کئے گئے اپنے پیغام میں کیوی کرکٹر راس ٹیلر کا کہنا تھا کہ یہ آسان فیصلہ نہیں تھا مگر میرا خیال ہے اب ریٹائرمنٹ کا وقت آچکا ہے۔
راس ٹیلر نے کہا ہے کہ موجودہ سیزن کیریئر کا آخری سیزن ہوگا، بنگلہ دیش کیخلاف دو ٹیسٹ کے بعد ریڈ بال کرکٹ چھوڑ دوں گا۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 3 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 8 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- a day ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 5 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 8 hours ago







