Advertisement
علاقائی

کورونا وبا، سندھ کےپرائیویٹ سکولوں کو بڑا حکم دے دیا گیا

طلبہ کے علاوہ سکولوں کے عملے کا بھی مکمل طور پر ویکسی نیٹڈ ہونا ضروری قرار دیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 4:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کورونا وبا، سندھ کےپرائیویٹ سکولوں کو بڑا حکم دے دیا گیا

کراچی : کورونا وائرس کی ممکنہ پانچویں لہر سے نمٹنے کیلئے صوبہ سندھ کے تمام پرائیویٹ سکولوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ طلبہ کی ویکسی نیشن لازمی کروائیں۔

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) سکولز سندھ نے کورونا وائرس کی قسم اومی کرون کے کیسز بڑھنے پر  پرائیویٹ سکولوں کو خط لکھ کر ویکسی نیشن کے حوالے سے ہونے والے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ 12 سے 18 سال کے تمام طلبہ کو جلد از جلد کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوائی جائے۔ طلبہ کے علاوہ سکولوں کے عملے کا بھی مکمل طور پر ویکسی نیٹڈ ہونا ضروری قرار دیا گیا ہے۔

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • an hour ago
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • a day ago
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 hours ago
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 4 hours ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • a day ago
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • a day ago
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 7 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • a day ago
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان