پولیس کے مطابق نامعلوم شخص کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی جبکہ ضابطے کی کارروائی جاری ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jan 10th 2022, 6:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ننکانہ:جی ٹی روڈ ننکانہ بائی پاس کے قریب ٹرک اور بس کے تصادم میں تین افراد جاں بحق ہو گئے ۔
تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ ننکانہ بائی پاس کے قریب تیز رفتار مسافر بس اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کےنتیجے میں بس ڈرائیور سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ 14 زخمی ہو گئے ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں اور میتوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب لاہور کے ایف سی انڈر پاس پر تیز رفتار گاڑی نے سڑک عبور کرتے ہوئے نامعلوم شخص کو ٹکر مار دی جس کے باعث نامعلوم شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق نامعلوم شخص کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی جبکہ ضابطے کی کارروائی جاری ہے ۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 20 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 21 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 21 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






