آسٹریلین بلے بازعثمان خواجہ آسٹریلوی کرکٹرز کو دورہ پاکستان پر آمادہ کرنے کے مشن پر لگ گئے، ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دورہ ر نئی نسل کے دل جیتنے کا بہترین موقع ہے۔

عثمان خواجہ کا کہنا تھا کہ مجھے برصغیر خطے سے ہمیشہ بہت سپورٹ حاصل رہی ہے، جس میں بھارت بنگلادیش اور خاص طور پر پاکستان شامل ہے، جہاں ان کی پیدائش ہوئی۔
انہوں نے کہا ہےکہ وہ پی ایس ایل کاحصہ بن چکے ہیں، اوہ وہ تجربہ بہت شاندار تھا اور جلد ہی دوبارہ پاکستان کھیلنے جانا چاہتے ہیں۔
عثمان خواجہ کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں آسٹریلوی کرکٹ کے لیے یہ بہت اچھا موقع ہے کہ جس سے وہ نئی نسل کو متاثر کر سکتے ہیں، اور اس سلسلے میں انہوں نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں سے بھی بات کی ہے۔
ان کہنا تھا کہ اس نسل نے ڈیوڈ وارنر، اسٹیو اسمتھ جیسے کھلاڑیوں کو کبھی ٹی وی کے علاوہ کھیلتے نہیں دیکھا لیکن اب آسٹریلوی کھلاڑی وہاں پرفارم کر کے نئی مثال قائم کرتے ہوئے کھیل کی بحالی اور فروغ کےلیے اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھاکہ پاکستان طویل عرصے سے کرکٹ سے محروم رہا ہے، اور اب ہمارے پاس انہیں یہ کھیل واپس دینے کا ایک موقع ہے،مجھے امید ہے کہ ہم پاکستان نہ صرف میری خاطر بلکہ پاکستان کرکٹ اور ان تمام لوگوں کے لیے وہاں جائیں گے جنہیں اس کھیل سے لگاؤ ہے۔

عالمی بینک کا پاکستان کیلئے1.35 ارب ڈالر مالی معاونت کی فراہمی کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- ایک دن قبل
.jpg&w=3840&q=75)
ایک دن کی نمایاں کمی کے بعد سونا آج پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل

ڈھاکا: عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا،عبوری حکومت کےسربراہ سمیت ہزاروں افراد کی شرکت
- ایک دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- ایک دن قبل

ملکی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے ،وزیر اعظم
- ایک دن قبل

عالمی شہرت یافتہ گلوکارعلی ظفر کی نئی البم ’روشنی‘ ریلیز، 15 برس بعد ریلیز
- ایک دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 گھنٹے قبل

قصور: پاکستانی حدود کی خلاف ورزی پررینجر ز نے بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا
- ایک دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 4 گھنٹے قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 4 گھنٹے قبل








.webp&w=3840&q=75)
