لاہور: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان سمیت شوبز انڈسٹری کی چار شخصیات ملک میں فٹبال کے فروغ کے لیے میدان میں آگئیں۔


تفصیلات کے مطابق پاکستان میں فٹبال کو فروغ دینے کیلئے 4 نامور شخصیات میں اداکارہ ماہرہ خان، اداکار احد رضا میر، بلال اشرف اور مشک کلیم گلوبل ساکر وینچرز کی سپورٹ کیلئے میدان میں آنے کا اعلان کیا ہے۔
After gracing our film & television screens, @TheMahiraKhan is about to set the ⚽ pitch on ? as she ? with GSV to revive & restore the beautiful game ⚽ in ??! @KamyabJawanPK @ppelondon @zabe27#GSV #KamyabJawanSportsDrive #FootballHoga #MahiraKhan #EnjoyBetterLife pic.twitter.com/6yxAmd1k4R
— GSV (@GSVOfficial1) January 11, 2022
قبل ازیں جمعرات کے روز وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے فٹبال سے متعلق وژن کو فروغ دینے اور پاکستانی نوجوان میں فٹبال کے کھیل کو ترقی دینے کے لیے گلوبل ساکر وینچرز اور پریمیئر ڈویژن کلب، سینٹ پیٹرک ایتھلیٹک فٹ بال کلب کے درمیان معاہدہ طے پایا تھا۔
A huge Man Utd fan already, Ahad Raza Mir has joined ? GSV to help the future of ?? football and carve his own legacy! @ahadrazamir @KamyabJawanPK @ppelondon @zabe27 #GSV #KamyabJawanSportsDrive #FootballHoga #AhadRazaMir #EnjoyBetterLife pic.twitter.com/SbcKobMRB7
— GSV (@GSVOfficial1) January 11, 2022
جس کے تحت سینٹ پیٹرکس ایتھلیٹک یو ای ایف اے پرو کا لائسنس یافتہ کوچنگ اسٹاف، مائیکل اوون کی زیر نگرانی ملکی سطح پر کامیاب جوان اسپورٹس ڈرائیو پروگرام کے بینر تلے نئے ٹیلنٹ کو تلاش کرنے کے پروگرام کا آغاز کرے گا۔
معاہدے کے تحت ابتدائی طور پرماہرین کی یہ ٹیم پاکستان کے 10 شہروں میں ٹیلنٹ تلاش کرے گی، جن میں اسلام آباد، مظفر آباد، پشاور، لاہور، ملتان، سیالکوٹ، فیصل آباد، کوئٹہ، سکھر اور کراچی شامل ہیں۔
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- ایک دن قبل

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- ایک دن قبل

بلوچستان میں مسلح افراد کا مند کے کسٹمز اسٹیشن پر حملہ، دفتر کو آگ لگادی، سپاہی زخمی
- 6 گھنٹے قبل

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

مسلح افواج دہشتگردی کو شکست دینے اور ملک میں پائیدار امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 9 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: پاکستان کبڈی اور ہاکی ٹیموں نے دوسری کامیابی اپنے نام کر لی
- 8 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس
- ایک دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 3 دن قبل

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- ایک دن قبل
امریکی ایف 16 لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، حادثہ کہاں پیش آیا؟
- 3 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 6 گھنٹے قبل





