آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کا مارچ میں پاکستان کا دورہ شیڈیولڈ ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جنوری 14 2022، 4:04 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

کیبنرا: آسٹریلیا کی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ یقین ہے کہ ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان کا دورہ کرے گا۔
پیٹ کمنز کا کہنا تھا کہ دورے کے حوالے سے بہت کچھ ہونا ہے، تاہم میں بہت پازیٹو ہوں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے جو کام کئے ہیں وہ شاندار ہیں، سب کچھ اچھی طرح آگے بڑھ رہا ہے۔ اگر کچھ کھلاڑی نہ جانا چاہیں تو یہ ٹھیک ہے۔
واضح رہے کہ آسٹریلیاکرکٹ ٹیم کا مارچ میں پاکستان کا دورہ شیڈیولڈ ہے۔آسٹریلوی سیکیورٹی ٹیم ا س سے قبل سیکیورٹی امور کا جائزہ لینے کا کہ پاکستان کا دورہ کرچکی ہے اور اس نے سیکیورٹی کو تسلی بخش قرار دیا تھا۔
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- ایک دن قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 21 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- ایک دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل

امریکی ٹینس سٹار وینس ولیمز نے اطالوی اداکار سے شادی کرلی
- 3 گھنٹے قبل
کراچی میں زیر علاج ریبیز کا شکار لڑکا جان سے گیا
- 44 منٹ قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




