اسلام آباد: پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے پارٹی سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ جس خدشے کا اظہار کیا تھا سینیٹ الیکشن میں وہی ہوا، اپوزیشن نے پیسہ چلایا اور وہ اسلام آباد کی سیٹ جیت گئے۔

تفصیلات کے مطابق پارٹی ترجمانوں کا اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم نے جس خدشے کا اظہار کیا تھا سینیٹ الیکشن میں وہی ہوا، اپوزیشن نے پیسہ چلایا اور وہ اسلام آباد کی سیٹ جیت گئے۔ماضی میں بھی یہ لوگ پیسے کے بل بوتے پر ایسا کرتے تھے۔یہ پیسے سے پہلے پاور میں آتے ہیں پھر وہی پیسہ خرچ کرتے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹریس ایبل بیلٹ چھپنے میں کتنا وقت لگتا ۔ الیکشن کمیشن کا کردار متنازع رہا ہے۔ڈسکہ الیکشن میں بھی الیکشن کمیشن نے یہی کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ گیلانی نے اخلاقیات کی دھجیاں اڑائیں۔ قوم ان کی حرکتیں دیکھ رہی ہے،قوم کو حقائق سے آگاہ کریں۔

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 12 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 17 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 11 گھنٹے قبل



