Advertisement

وہاڑی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

وہاڑی : پنجاب کے شہر وہاڑی میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک ڈاکو مارا گیا جبکہ چار فرار ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 10th 2021, 1:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این  کے مطابق وہاڑی میں نا معلوم کار نے  ناکہ پر موجود تھانہ ٹھینگی پولیس پر فائرنگ کی  جس کے بعد پولیس نے تعاقب کر کے کرمپور کے علاقہ میں کار کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلہ میں ایک ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ  4 ڈاکوموقع سے فرار ہوگئے ۔ ہلاک ہونیوالے ملزم کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ۔

پولیس نے گاڑی سے بھاری اسلحہ  اور تالے توڑنے کے اوزار برآمد کرلیے ۔ وہاڑی پولیس ترجمان کے مطابق  آپریشن کی قیادت ڈی پی او زاہد نواز مروت کر رہے ہیں ۔پولیس کے مطابق  مفرور ڈاکوؤں کی تلاش  کیلئے سرچ آپریشن جاری ہے ۔

Advertisement
پاکستان کا 78واں جشن آزادی قوم کو مبارک،ملک کے مختلف شہروں میں آتشبازی کا شاندار مظاہرہ

  • 11 گھنٹے قبل
ملک بھر میں 78 واں یوم آزادی آج بھرپور ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے،توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز

  • 33 منٹ قبل
اسلام آبادمیں یومِ آزادی اور معرکہ حق کی مرکزی تقریب ،سول وعسکری قیادت کی شرکت

  • 13 گھنٹے قبل
78 ویں یوم آزادی کے موقع پر مسلح افواج کے سربراہان اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی قوم کو مبارکباد

  • 25 منٹ قبل
صدر مملکت کی 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کو مبارکباد

  • ایک منٹ قبل
شالا مار باغ ،مغلیہ فن تعمیر کا ایک عظیم شاہکار جسے یونیسکو نے عالمی ورثہ قرار دے رکھا ہے

  • 12 گھنٹے قبل
فورسز کسی بھی شخص کو 3ماہ تک حراست میں رکھنےکی مجاز ہونگی، انسداد دہشتگردی ترمیمی  منظور

  • 15 گھنٹے قبل
 لیجنڈری بالی وڈاداکارہ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

 لیجنڈری بالی وڈاداکارہ 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

  • 13 گھنٹے قبل
معرکہ حق نے ثابت کیا ہم اپنے ملک کا صحیح دفاع کررہے ہیں، ہماری ایٹمی قوت کسی جارحیت کی عکاس نہیں،شہباز شریف

معرکہ حق نے ثابت کیا ہم اپنے ملک کا صحیح دفاع کررہے ہیں، ہماری ایٹمی قوت کسی جارحیت کی عکاس نہیں،شہباز شریف

  • 11 گھنٹے قبل
جشن آزادی کے موقع پر مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد

  • 11 منٹ قبل
بھارتی ریاست راجستھان میں یاتریوں کی گاڑی کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، 7 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

بھارتی ریاست راجستھان میں یاتریوں کی گاڑی کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی، 7 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق

  • 13 گھنٹے قبل
پیٹرولیم ایکٹ ترمیمی بل قومی اسمبلی سے منظور،اسمگلنگ پر 10 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا