Advertisement
تفریح

رنبیر کپور کے بعدسنجے لیلابھنسالی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

ممبئی : عالمی وبا کورونا وائرس سے لوگوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے، بالی وڈ اداکار رنبیر کپور کے بعد معروف ڈائریکٹر،پروڈیوسر، اسکرین رائٹر اور موسیقار سنجے لیلا بھنسالی کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 11th 2021, 2:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اسکرین رائٹر اور موسیقار سنجے لیلا بھنسالی کا فلم"  گنگو بائی کوٹھے والی"  کے سیٹ پر لیا گیا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد فلم کی شوٹنگ ملتوی کردی گئی ہے۔  بھارتی میڈیا کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی نے ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو قرنطینہ کرلیا ہےجبکہ فلم کے سیٹ پر موجود تمام کاسٹ اور ٹیم کا بھی کورونا ٹیسٹ کروایا جارہا ہے اور ان سب کو بھی آئسولیشن میں جانے کو کہا گیا ہے ۔

گزشتہ روز اداکار رنبیر کپور کا ٹیسٹ بھی  مثبت  آیا تھا ۔ ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی اس فلم میں  رنبیر کپور  کے ہمراہ    عالیہ بھٹ بھی  مرکزی کردار ادا کررہی ہیں، اور یہ فلم اس سال 30 جولائی کو ریلیز ہوگی۔

اس سے قبل بھی بھارتی فلم انڈسٹری کی متعدد شکصیات کا کورونا ٹیسٹ مثبت آچکا ہے ۔ ماضی میں کورونا میں مبتلا ہونے والی بالی وڈ شخصیات میں میگا اسٹار امیتابھ بچن، ان کے بیٹے ابھیشیک بچن، بہو ایشوریا رائے، پوتی ارادھیا بچن، اداکارہ ملائیکا اروڑا، ارجن کپور، اداکارہ سارا خان، سنی دیول، ورون دھون، نیتو کپور ،  کریتی سنن  سمیت دیگر شخصیات شامل ہیں۔یہ تمام شخصیات کورونا سے ایک سے ڈیڑھ مہینے کے درمیان صحت یاب ہوگئی تھیں ۔

Advertisement
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • 3 hours ago
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • a day ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 2 days ago
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • a day ago
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • a day ago
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • a day ago
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 21 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 days ago
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • 4 hours ago
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • a day ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 days ago
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • 5 hours ago
Advertisement