Advertisement

سعودی عرب : اب ماسک نہ پہننے پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہو گا

ریاض : سعودی عرب کی وزارت داخلہ   نے ایک بار پھر شہریوں کو متنبہ کیا  ہے کہ ماسک نہ پہننے پر ایک لاکھ ریال جرمانہ کی سزا دی جائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Feb 4th 2022, 5:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی عرب : اب ماسک نہ پہننے پر ایک لاکھ ریال جرمانہ ہو گا

عرب میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے گزشتہ روز اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ میڈیکل یا کپڑے کے ماسک کا استعمال  نہ کرنا یا ناک اور منہ کو نہ ڈھانپنا کرونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی ہے ۔

اس خلاف ورزی پر پہلی بار 1,000 ریال فی فرد جرمانہ ہوگا ۔  جبکہ ماسک نہ پہننے کی دوسری خلاف ورزی پر جرمانہ کی حد ایک لاکھ ریال کر دی جائے گی ۔

وزارت داخلہ نے زور دیا کہ اپنی صحت اور دوسروں کی حفاظت کے لیے، انفیکشن کو روکنے اور وبا کے پھیلاؤ کو محدود کرنے کے لیے مسلسل ماسک پہنا لازمی ہے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ 30 دسمبر 2021 سے سعودی عرب میں متعدد احتیاطی تدابیر، بنیادی طور پر ماسک پہننے کو لازمی قرار دیا گیا تھا۔

قبل ازیں سعودی عرب نے بیرون ملک سفرپر روانہ ہونے والے شہریوں کے لیے 9 فروری سے  کورونا  ویکسین کی تیسری خوراک (بوسٹر شاٹ) لگوانا لازمی قرار دے دیا ہے۔

سعودی وزارت داخلہ نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ تیسری تقویتی خوراک ان تمام لوگوں کے لیے دستیاب ہےجو تین ماہ قبل خوراک لگوا چکے ہیں۔البتہ 16 سال سے کم عمر لڑکے، لڑکیاں اس پابندی سے مستثنیٰ ہیں۔

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق اسی طرح جو لوگ توکلنا ایپ میں استثنا کے زمرے میں نظرآتے ہیں،انھیں بھی بیرون ملک سفر کے لیے ویکسین کی تیسری خوراک لگوانے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

Advertisement
ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق

  • 16 گھنٹے قبل
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 2 دن قبل
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ

  • 16 گھنٹے قبل
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 2 دن قبل
ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر

  • 21 گھنٹے قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 11 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 15 گھنٹے قبل
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 4 دن قبل
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 2 دن قبل
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 3 دن قبل
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • ایک دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 13 گھنٹے قبل
Advertisement