پارٹی سکینڈل پر معافی مانگنا بھی برطانوی وزیر اعظم کے کام نہ آیا ، 4 سینئر عہدیدار مستعفی ہو گئے
بورس جانسن نے رپورٹ منظر عام پر آنے پر معذرت کرتے ہوئے نتائج کو تسلیم کیا تھا ۔


لندن : پارٹی سکینڈل کے باعث مشکلات کے شکار برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی معافی بھی کسی کام نہ آ سکی ، بورس جانسن انتظامیہ کے 4 سینئر عہدیدار مستعفی ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم ہاؤس کے 4 سینئر عہدیداروں نے استعفے پیش کر دیے ہیں جن میں پالیسی ہیڈ منیرہ مرزا ، چیف آف سٹاف روزن فیلڈ اور سینئر سول سرونٹ مارٹن رینالڈز شامل ہیں ۔ ڈائریکٹر کمیونی کیشن جیک ڈوئل بھی استعفے کی تصدیق کر چکے ہیں ۔
بورس جانسن نے لاک ڈاؤن کے دوران پارٹی سجائی تھی جس پر عوام میں شدید غم و غصہ پایا گیا تھا ، برطانوی وزیر اعظم نےعوامی رد عمل پر معافی بھی مانگی تھی مگر برطانوی سول سرونٹ سیو گرے کی انکوائری رپورٹ کے بعد وزیر اعظم کے مستقبل پر سوال اٹھنے لگے تھے ۔ بورس جانسن نے رپورٹ منظر عام پر آنے پر معذرت کرتے ہوئے نتائج کو تسلیم کیا تھا ۔

بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا
- 20 منٹ قبل

کالعدم بی ایل اے کی گھناؤنی سازش ناکام،کمسن طالبہ کو بی ایل اے کے خودکش حملے سے بچالیا گیا
- 2 گھنٹے قبل

ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رحجان،انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا
- ایک گھنٹہ قبل

لاہور میں بسنت منانے کی مشروط اجازت، ڈپٹی کمشنر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل

کرکٹر عماد وسیم اور ان کی اہلیہ ثانیہ اشفاق کی راہیں جدا ہوگئیں
- ایک دن قبل

ارشد ندیم نے ’’گلوبل بریک تھر واتھیلٹ آف دی ائیر‘‘ کا ایوارڈاپنے نام کر لیا
- ایک گھنٹہ قبل

وزیراعظم شہباز شریف نے مظفر آباد میں جدیدکینسر اسپتال اور میڈیکل کالج کا افتتاح کردیا
- 20 گھنٹے قبل

قلات : سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی،بھارتی حمایت4 دہشت گرد جہنم واصل
- 20 گھنٹے قبل

مسلسل کئی دنوں کے اضافے کے بعد سونا ہزاروں روپے سستا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 38 منٹ قبل

پاکستان کا بھارت میں اقلیتوں کے خلاف مظالم پر اظہارِ تشویش،اقلیتوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ
- 2 گھنٹے قبل

وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز ’بگٹی ‘ قبیلے کے نئے سربراہ منتخب
- 25 منٹ قبل

کرک: پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی,8 دہشتگرد جہنم واصل
- 20 گھنٹے قبل














