Advertisement
تفریح

اداکارہ طاہرہ واسطی کومداحوں سے بچھڑے 9برس بیت گئے

لاہور: پاکستان کی ورسٹائل اداکارہ طاہرہ واسطی کو مداحوں سےبچھڑے 9برس بیت گئے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 12th 2021, 3:38 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پروقار اندازاور خوبصورت شخصیت کی حامل   طاہرہ واسطی 1944میں سرگودھا میں پیدا ہوئیں، 1968میں سرکاری ٹیلی ویژن کے ڈرامہ سیریل ' جیب کترا 'سے اداکاری کا آغاز کیا، یہ ڈرامہ اردو کے مایہ ناز افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی ایک کہانی پر تیار کیا گیا تھا۔ طاہرہ واسطی کی خاص پہچان ان کی پُروقار اور پُرکشش شخصیت تھی جس کی وجہ سے انہیں شاہانہ انداز کے کرداروں کے لیے انتہائی پسندیدہ قرار دیا جاتا تھا۔

 طاہرہ واسطی نے شاہین، ٹیپو سلطان، کشکول،شمع اور دلدل سمیت مختلف ڈراموں میں منفرد کردار نبھائے اور یہی وجہ ہے کہ ان کا فن یکسانیت کی تنقید سے آزاد رہا۔ ڈرامہ سیریل افشاں میں یہودی تاجر کی بیٹی اور آخری چٹان میں ملکہ ازابیل کے کردار نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر ایسا جکڑا کہ 1980 اور 90 کے عشرے میں دلوں پر راج کرنے لگی۔طاہرہ واسطی صرف اداکارہ ہی نہیں بلکہ مصنفہ بھی تھی انہوں نے ایڈز کے موضوع پر کالی دیمک سمیت سرکاری ٹی وی کیلئے کئی ڈرامے بھی تحریر کئے۔

انہیں  1980 اور 1990 کے عشرے میں ٹیلیویژن کی صف اول کی اداکاراؤں شمار کیا جاتا تھا۔ طاہر واسطی 11مارچ 2012 میں 68 برس کی عمر میں خالق حقیقی سے جا ملیں۔

Advertisement
مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی

  • ایک دن قبل
ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں  ہزارں روپے کی کمی

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی

  • ایک دن قبل
گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے

  • 2 دن قبل
لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ  کا لاہور میں آغاز

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز

  • 2 دن قبل
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی

  • 8 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی

  • ایک دن قبل
اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا

  • ایک دن قبل
پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک

  • 11 گھنٹے قبل
آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب

  • 8 گھنٹے قبل
پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement