لاہور:سابق کپتان شاہد آفریدی کی پی ایس ایل 7 سے دستبرداری پر سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وسیم اکرم نے شاہد آفریدی کے ہمراہ ایک پرانی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے شاہد آفریدی کو پہلی مرتبہ نیٹس میں 1996 میں دیکھا تھا اور انہوں نے اپنی بولنگ کے علاوہ ہمیں اپنی بیٹنگ سے بھی متاثر کیا تھا۔
وسیم اکرم نے پوسٹ میں مزید لکھا کہ شاہد آفریدی نے اس وقت کی تیز ترین سنچری اسکور کی اور ایک بڑے اسٹار بن گئے، انہوں نے پاکستان کو بہت سے میچز جتوائے اور مقبول ہوگئے۔
The first time I saw @SAfridiOfficial was in the nets in 1996 and he impressed us, apart from his bowling, with his batting. He smashed the then fastest hundred and became a big mega star…had won Pakistan so many matches and is hugely popular.I wish him all the best in his life. pic.twitter.com/j9R9zjnfjC
— Wasim Akram (@wasimakramlive) February 14, 2022
سابق کپتان نے اپنی پوسٹ میں شاہد آفریدی کے لیے لالہ اور بوم بوم کا ہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔
واضح رہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر شاہد آفریدی پاکستان سپر لیگ سیزن 7 سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 21 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 19 گھنٹے قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 21 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 16 گھنٹے قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 4 دن قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 17 گھنٹے قبل




