لاہور: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) پنجاب کی جانب سے علامہ اقبال انٹرنیشنل لاہور ایئرپورٹ پرکارروائی کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور ائیرپورٹ پر دوران تلاشی مسافر سے منشیات برآمد کی گئی ، ملزم نے ہیروئین بھرے کیپسول پیٹ میں چھپائے ہوئے تھے۔
ترجمان اے این ایف نے کہا کہ ملزم نائجیریا کا رہائشی ہے جو لاہور سے نائجیریا بذریعہ قطر ایئرلاین جا رہا تھا۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ ملزم کو حراست میں لے کر تفتیش جاری ہے ۔
دوسری جانب کراچی کے علاقے تھانہ گلستان جوہر پولیس نے بھاری مقدار منشیات کی سپلائی ناکام بنا دی ۔ پولیس نے 2 ملزمان گرفتار کرلیے ۔
ترجمان ضلع ایسٹ پولیس کے مطابق ملزمان دلنواز خان اور حبیب اللہ سے بھاری مقدار میں 25 کلو گرام چرس برآمد کر لی گئی ۔ ملزمان رکشے کے دو مختلف حصوں میں منشیات رکھ کر سپلائی کیلئے لے کر جارہے تھے ، ملزمان شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کرتے ہیں ۔ پولیس نے ملزمان کے زیر استعمال رکشہ ضبط کرتے ہوئے مقدمہ درج کرلیا ۔
غزہ جنگ بندی : اسرائیلی وزرا نے استعفے دینا شروع کر دیے
- 3 منٹ قبل
امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5 افراد کو معافی دےدی
- ایک گھنٹہ قبل
ٹک ٹاک نے طالبعلم کی جان لے لی
- 13 منٹ قبل
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کل ہو گی
- 2 گھنٹے قبل
پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری
- ایک گھنٹہ قبل
کشمیر میں خصوصی افراد کیلئے پہلا فری لانسنگ مرکز قائم
- ایک گھنٹہ قبل
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش کرنے والے 5 خوارجی ہلاک
- 5 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات میں ملکی مفاد کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،نوازشریف
- 28 منٹ قبل
برطانیہ میں گرومنگ گینگ اسیکنڈلز اور وہاں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی مشکلات
- 2 گھنٹے قبل
نو منتخب امریکی صدر کی حلف برداری کب اور کہاں ہو گی؟
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کے معروف گٹارسٹ منصور شہزاد گلے کے کینسر کے باعث چل بسے
- 5 گھنٹے قبل
دنیا نے بانی پی ٹی آئی کا اصل چہرہ دیکھ لیا،فیصلے سے ثابت ہوا کہ وہ ایک کرپٹ لیڈر ہیں،عطا تارڑ
- 5 گھنٹے قبل