لاہور: قومی فاسٹ بولر اور پی ایس ایل کی ٹیم لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل کا ٹائٹل جیتنے کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ 7 سال کا طویل انتظار بالآخر ختم ہوگیا ، ہم پی ایس ایل کے چیمپئن ہیں ۔
شاہین آفریدی نے اپنے ٹوئٹ میں ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچز، مالکان، عملے اور سُپر شائقین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کی بدولت ہی یہ ممکن ہوسکا ہے ۔ انہوں نے ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان کو سراہتے ہوئے کہا کہ آپ نے چیمپیئنز کی طرح مقابلہ کیا۔
The wait of 7 long years has finally ended. We are PSL champions, Alhumdulillah ?
— Shaheen Shah Afridi (@iShaheenAfridi) February 28, 2022
Grateful to every single player, coaches, owners, staff and super fans for your belief. You made it possible. @iMRizwanPak bhai & @MultanSultans, you fought like champions#MeHoonQalandar #DilSe pic.twitter.com/saT6G7YeOD
واضح رہے پاکستان سپر لیگ ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا ، قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دی تھی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب کل ہو گی
- 4 گھنٹے قبل
کشمیر میں خصوصی افراد کیلئے پہلا فری لانسنگ مرکز قائم
- 3 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی، فلسطینی جشن منانے سڑکوں پر نکل آئے
- 2 گھنٹے قبل
ٹک ٹاک نے طالبعلم کی جان لے لی
- 2 گھنٹے قبل
پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی عبوری میرٹ لسٹ جاری
- 3 گھنٹے قبل
پاکستان کا ناروے پناہ گزین کونسل کے سیکرٹری جنرل جان ایگلینڈ سے اظہار تشکر
- ایک گھنٹہ قبل
برطانیہ میں گرومنگ گینگ اسیکنڈلز اور وہاں مقیم پاکستانی تارکین وطن کی بڑھتی ہوئی مشکلات
- 4 گھنٹے قبل
ژوب سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر اعلی قیادت کا خراج تحسین
- ایک گھنٹہ قبل
پی ٹی آئی کیساتھ مذاکرات میں ملکی مفاد کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا،نوازشریف
- 3 گھنٹے قبل
امریکی صدر جوبائیڈن نےسزایافتہ 5 افراد کو معافی دےدی
- 3 گھنٹے قبل
غزہ جنگ بندی : اسرائیلی وزرا نے استعفے دینا شروع کر دیے
- 2 گھنٹے قبل
نو منتخب امریکی صدر کی حلف برداری کب اور کہاں ہو گی؟
- 3 گھنٹے قبل