پنجاب اسمبلی: سینیٹ انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم کامیاب
پولنگ کے دوران 345 ووٹ کاسٹ ہوئے، پولنگ کے دوران مسترد ووٹوں کی تعداد 3 رہی۔


لاہور: پنجاب اسمبلی میں ہونے والے سینیٹ انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم نے میدان مار لیا۔
تفصیلات کے مطبق گنتی کا عمل مکمل ہونے پر پریذائیڈنگ آفیسر نے نتائج کا اعلان کیا جس کے مطابق حکومتی امیدوار حافظ عبدالکریم 243 ووٹ لے کر جیت گئے۔ جبکہ اپوزیشن کے امیدوار مہر عبدالستار 99 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔
پولنگ کے دوران 345 ووٹ کاسٹ ہوئے، پولنگ کے دوران مسترد ووٹوں کی تعداد 3 رہی۔
سینیٹ کی خالی نشست پر پولنگ صبح 9 بجے شروع ہوئی جو کہ شام 4 بجے تک جاری رہی،
سینیٹ انتخابات کیلئے اراکین اسمبلی نے 345 ووٹ کاسٹ کئے، نشست پر 4 امیدوار مدمقابل تھے جن میں دو آزاد امیدوار خدیجہ صدیقی اور اعجاز منہاس نے بھی حصہ لیا۔
مسلم لیگ ن کی جانب سے چیف وہپ رانا ارشد کو پولنگ ایجنٹ مقرر کیا گیا تھا جبکہ اپوزیشن کی جانب سے رانا شہباز نے پولنگ ایجنٹ کے فرائض سر انجام دیئے۔

بلاک بسٹربالی وڈ فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کے نامور اداکارانتقال کر گئے
- 22 minutes ago

بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف اضلاع میں بارش سے دو افراد جاں بحق
- 3 hours ago

کراچی میں صبح سوہرے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، متعدد فیڈرز ٹرمپ
- 4 hours ago

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- 2 hours ago

چینی وزیر خارجہ 21 اگست کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
- 5 minutes ago

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
- 3 hours ago

ٹرمپ کی روسی صدر سے ٹیلیفون پر طویل گفتگو، پیوٹن یوکرینی صدر سے ملاقات کے لیے تیار
- 4 hours ago
کلاوڈبرسٹ اوربارشیں،خیبرپختونخوا میں 25 اگست تک کالجز اور جامعات بند رکھنے کا اعلان
- 4 hours ago

ٹرین حادثات کے تدارک کیلئے ہر کوچ میں بریک پاور لازمی قرار
- 27 minutes ago

امریکی صدکازیلنسکی کو یوکرین کے 20 فیصد چھوٹے نئے نقشے کا تحفہ
- 4 hours ago

خیبر پختونخوا: بارشوں اور سیلاب سے مزید 45 افراد جاں بحق،مجموعی تعداد 358 تک پہنچ گئی
- an hour ago

پی سی بی کا 30 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا اعلان، اے کیٹیگری ختم
- 2 hours ago