کراچی : کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے 12سے16مارچ تک پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ میچز کا روٹ پلان جاری کر دیا گیا ہے۔


پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ آج کراچی میں کھیلا جائے گا ۔ اس حوالے سے کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری کیے گئے روٹ کے مطابق پاسز کے ساتھ آنے والے شائقین گاڑیاں حکیم سعید گراؤنڈ یونیورسٹی روڈ پر پارک کریں گے جبکہ حکیم سعید گراؤنڈ سے شائقین بذریعہ شٹل نیشنل اسٹیڈیم جائیں گے۔
ٹریفک پولیس کے مطابق حسن اسکوائر فلائی اوور سے اسٹیڈیم جانے والی اور ایکسپو سینٹر سے نیشنل اسٹیڈیم جانے والی سڑک عوام کے لیے بند ہوگی۔
ٹریفک پولیس کے مطابق اسٹیڈیم روڈ سےحسن اسکوائر جانے والی سڑک کھلی رہے گی، سہراب گوٹھ سے نیپا، لیاقت آباد سےحسن اسکوائر ہیوی ٹریفک کے لیے بند ہوگی جبکہ ہیوی ٹریفک کے لیے پی پی چورنگی سے یونیورسٹی روڈ، کارساز سے اسٹیڈم روڈ بھی بند کیا جائے گا۔
کراچی ٹریفک پولیس کی جانب سے پاک آسٹریلیا میچز کے لیے بنائے گئے روٹ کے مطابق ڈالمیاسے نیوٹاؤن کی سڑک پربھی ہیوی ٹریفک کی اجازت نہیں ہوگی۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 10 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 4 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 9 گھنٹے قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 6 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 گھنٹے قبل





