کراچی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم پہلی اننگز میں 148 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔


کراچی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم پہلی اننگز میں 148 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ آسٹریلیا کی ٹیم نے پہلی اننگز 556 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈیکلئیرکردی تھی۔ آسٹریلیا نے پاکستان کو فالو اَن نہیں کروایا۔
کراچی ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز چائے کےوقفے کےبعد میزبان ٹیم 148 رنز بناکرآل آؤٹ ہوگئی۔
پاکستان نے جب بیٹنگ شروع کی تو عبداللہ شفیق 13 رنز پر رن آؤٹ ہوئے۔
امام الحق 20 رنز پر لائن کی گیند پر کمنزکے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔ اظہر علی نے 14 رنز اسکور کئے۔ ان کی وکٹ اسٹارک نے لی۔
فواد عالم صفر پر اسٹارک کی گیند پر ایل بی ڈیبلو ہوئے۔ محمد رضوان 6 رنز پر کمنز کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔ فہیم اشرف صرف 4 رنز اسکور کرسکے اور گرین کی گیند پر ایل بی ڈیبلو ہوئے۔
ساجد خان کا اسکور صرف 5 رنز رہا۔ چائے کے وقفے تک پاکستان کا اسکور 100 رنز تھا اور 7 کھلاڑی آؤٹ ہوچکے تھے۔
چائے کےوقفے کےبعد حسن علی صفر پر رن آؤٹ ہوئے۔بابر اعظم نے 36 رنز اسکور کئے۔ شاہین آفریدی 19 رنز بناسکے۔
آسٹریلیا کی جانب سے مچل اسٹارک نے 3 وکٹ حاصل کئے۔ گرین،کمنز اور لائن نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ پہلے ٹیسٹ کھیلنے والے لیگ اسپنرمچل سیوئپسن نے 2 وکٹ لئے۔ پاکستان کے دو کھلاڑی رن آؤٹ ہوئے۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago





