Advertisement
تفریح

احد رضا میر بھی نیٹ فلکس سیریز میں جلوہ گر ہونگے 

لاہور : پاکستانی معروف اداکار احد رضا میر بہت جَلد او ٹی ٹی پلیٹ فارم نیٹ فلکس کی سیریز ’ریزیڈینٹ ایول‘ میں نظر آئیں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 18th 2022, 1:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
احد رضا میر بھی نیٹ فلکس سیریز میں جلوہ گر ہونگے 

تفصیلات کے مطابق ہمایوں سعید کے بعد احد رضا میر بھی نیٹ فلکس کی  ہارر سیریز میں  جلوہ گر ہونگے  جو کہ جاپانی ویڈیو گیم پر مبنی ہے ۔

 نیٹ فلکس کی اس  ہارر سیریز “ریزیڈنٹ ایول” میں برطانوی، امریکی، جاپانی اور یوکرینی اداکاروں کے ہمراہ ایکشن میں دکھائی دیں گے۔

 احد رضا میر نے اس کی تصدیق اپنے انسٹاگرام اکاونٹ کے ذریعے کی، جس میں انہوں نے اپنے آنے والی سیریز کی تصویر شئیر کی اور نیچے 14 جولائی کی تاریخ بھی دی ۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Ahad Raza Mir (@ahadrazamir)

پوسٹ پر ماہرہ خان سمیت دیگر اداکاروں نے بھی احد رضا میر کو سراہا ۔  اس سیریز میں احد رضا میر کیا کردار ادا کریں گے اس کا تا حال نیٹ فلکس کی جانب سے انکشاف نہیں کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ احد رضا برطانیہ سمیت مختلف ممالک میں تھیٹرز میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔

Advertisement
لاس اینجلس: جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 50 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

لاس اینجلس: جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 50 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان

  • 5 گھنٹے قبل
عطاتارڑ نے علی امین گنڈا پور کے بیان پر رد عمل دے دیا

عطاتارڑ نے علی امین گنڈا پور کے بیان پر رد عمل دے دیا

  • 13 منٹ قبل
چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ

چیمپئنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ

  • 2 گھنٹے قبل
آڈیو لیک کیس میں بڑی پیشرفت :  علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

آڈیو لیک کیس میں بڑی پیشرفت : علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

  • 3 گھنٹے قبل
نوجوانوں نے لائیو اسٹاک اسکیم کا 
 بھر پور خیر مقدم کیا، وزیر اعلی پنجاب

نوجوانوں نے لائیو اسٹاک اسکیم کا بھر پور خیر مقدم کیا، وزیر اعلی پنجاب

  • 2 گھنٹے قبل
ٹھٹھہ: حادثے کے بعد کار میں آگ بھڑک اٹھی،4 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ: حادثے کے بعد کار میں آگ بھڑک اٹھی،4 افراد جاں بحق

  • ایک گھنٹہ قبل
ملک میں ایک کروڑ 37 لاکھ لڑکیاں تعلیم کے زیور سے ناآشنا

ملک میں ایک کروڑ 37 لاکھ لڑکیاں تعلیم کے زیور سے ناآشنا

  • 2 گھنٹے قبل
پیپلز پارٹی  کا  ن لیگ  کیخلاف  پنجاب میں سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا ن لیگ کیخلاف پنجاب میں سیاسی دباؤ بڑھانے کا فیصلہ

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان  فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے ، ہمیں اپنی شناخت برقرار رکھنی ہے ، وفاقی وزیر تعلیم

پاکستان فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے ، ہمیں اپنی شناخت برقرار رکھنی ہے ، وفاقی وزیر تعلیم

  • 19 منٹ قبل
سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

سونے کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز اضافہ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 3 گھنٹے قبل
صومالین  سفیر کی صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے ملاقات

صومالین سفیر کی صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے ملاقات

  • 8 منٹ قبل
اسمگلنگ کے خلاف  حکومتی کریک ڈاؤن جاری

اسمگلنگ کے خلاف حکومتی کریک ڈاؤن جاری

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement