انہوں نے مزید لکھا کہ ہم حق سچ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ ہماری جماعت کسی صورت ضمیر خریدنے کے دھندے میں شامل نہیں ہوگی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں ، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے لکھا کہ وزیراعظم عمران خان نے آج پارٹی میٹنگ میں یہ واضح کیا ہے کہ ہم تمام تر حکومتی وسائل ہونے کے باوجود کسی قسم کی خریدوفروخت میں شامل نہیں ہونگے۔
وزیراعظم عمران خان نے آج پارٹی میٹنگ میں یہ واضح کیا ہے کہ ہم تمام تر حکومتی وسائل ہونے کے باوجود کسی قسم کی خریدوفروخت میں شامل نہیں ہونگے۔ ہماری جماعت کسی صورت ضمیر خریدنے کے دھندے میں شامل نہیں ہوگی۔ ہم حق سچ کی جنگ لڑ رہے ہیں اللہ مددگار ہوگا
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) March 18, 2022
جاری کردہ پیغام میں شہباز گل لکھتے ہیں کہ ہماری جماعت کسی صورت ضمیر خریدنے کے دھندے میں شامل نہیں ہوگی۔
انہوں نے مزید لکھا کہ ہم حق سچ کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل صبح گیارہ بجے ہو گا
- 7 hours ago
پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کے معاملات میں مزید کشیدگی
- 8 hours ago
اُڑان پاکستان پروگرام کا مقصد برآمدات کو فروغ دینا ہے، احسن اقبال
- 8 hours ago
بنگلادیش نے بھارت میں 50 ججوں اور عدالتی افسران کا تربیتی پروگرام منسوخ کردیا
- 8 hours ago
وزیر اعظم کی انسانی سمگلنگ میں ملوث تمام گروپس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کی ہدایت
- 8 hours ago
اعتزازحسن شہید کی گیارہویں برسی آج منائی گئی
- 8 hours ago