علاقائی

موٹروے ایم ون پر خوفناک حادثہ ، 3افراد جاں بحق 

لاہور  : ایم ون  موٹروے فتح جنگ کے قریب  افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 19th 2022, 9:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
موٹروے ایم ون پر خوفناک حادثہ ، 3افراد جاں بحق 

تفصیلات کے مطابق  لاہور اسلام آباد موٹروے فتح جنگ کے قریب  تیز رفتار بس کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 13 زخمی ہوگئے ۔ 

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئیں ، ترجمان ریسکیو کے مطابق زخمیوں کو پمز ہسپتال منتقل کر دیا گیا  ہے  جبکہ زخمیوں میں تین کی حالت تشویشناک ہے۔ 

ریسکیو کے مطابق  جاں بحق افراد  کی شناخت یاسر علی، مولا بخش ور ایک کی شناخت نہیں ہوسکی ۔