لوئر دیر میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، وزیراعظم پر جرمانہ عائد
لوئردیر : انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر (ڈی ایم او) لوئر دیر حمید اللّٰہ نے وزیر اعظم عمران خان پر 50ہزار جرمانہ کر دیا۔
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 19th 2022, 11:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو 22 مارچ تک پچاس ہزار روپے جرمانہ بھرنے کا حکم دیا گیا ہے ، یہ فیصلہ بھی کیا گیا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی دوبارہ خلاف ورزی پر معاملہ الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا جائے گا۔
الیکشن کمیشن نے خیبرپختون خوا کے وزیراعلیٰ محمود خان، گورنر شاہ فرمان، وفاقی وزراء شاہ محمود قریشی، مراد سعید، اسد عمر اور پرویز خٹک پر بھی جرمانہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ 11 مارچ کو الیکشن کمیشن نے وزیر اعظم عمران خان کو لوئر دیر میں جلسہ کرنے سے روکا تھا ، الیکشن کمیشن نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ پبلک آفس ہولڈرز پر الیکشن مہم میں حصہ لینے پر پابندی ہے۔
Advertisement
ڈی سی کرم پر حملہ کرنے والے 5 افراد کی شناخت ہو گئی
- 2 گھنٹے قبل
آسٹریلیا نے پانچویں ٹیسٹ میں بھارت کو شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی
- 2 گھنٹے قبل
غزہ میں بدترین صیہونی دہشت گردی جاری ،65 سے زائد فلسطینی شہید
- ایک گھنٹہ قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی مختلف مذہبی رہنماؤں اور نمائندگان کے ساتھ خصوصی نشست
- 24 منٹ قبل
حلقہ پی بی 45 کوئٹہ کے 15 پولنگ سٹیشنز پر آج دوبارہ پولنگ کا عمل جاری
- ایک گھنٹہ قبل
گرینڈ جرگے کے معاہدے کے مطابق کرم میں امن کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا، بیرسٹر سیف
- 39 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات