Advertisement
علاقائی

بھکر: مسافر بس کی لوڈر رکشہ کو ٹکر ، 3 افراد جاں بحق

بھکر: دریا خان روڈ پر مسافر بس کی لوڈر رکشہ کو ٹکرکے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 24th 2022, 10:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھکر: مسافر بس کی لوڈر رکشہ کو ٹکر ، 3 افراد جاں بحق

جی این این کے مطابق  افسوس ناک حادثہ پنجاب کے ضلع بھکر کے علاقے دریا خان روڈ پر  پیش آیا ، جہاں مسافر بس  نے  لوڈر رکشہ کو ٹکرماردی ،جس کے نتیجے میں 3افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ  5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں ۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی  ریسکیوٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو کے مطابق جاں بحق افراد میں 2 خواتین ایک بچی شامل ہیں ۔

جاں بحق افراد اور زخمیوں کو قر یبی ہسپتال  منتقل کر دیا گیا ۔ 

حادثے کے بعد مشتعل افراد نے مسافر بس کو آگ لگا دی ،ریسکیو عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہے ۔ 

Advertisement
حامدخان گروپ کے مبشررحمان صدرلاہوربارایسوسی ایشن منتخب

حامدخان گروپ کے مبشررحمان صدرلاہوربارایسوسی ایشن منتخب

  • 5 گھنٹے قبل
بلوچستان :کھیلوں کے فروغ کیلئے  پاک فوج کی جانب سے احسن اقدام

بلوچستان :کھیلوں کے فروغ کیلئے پاک فوج کی جانب سے احسن اقدام

  • 8 گھنٹے قبل
وزیر خزانہ اورنگزیب ہانگ کانگ روانہ

وزیر خزانہ اورنگزیب ہانگ کانگ روانہ

  • 4 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی عمران خان این آر او کے لیے جھک گئے ہیں، عظمی بخاری

بانی پی ٹی آئی عمران خان این آر او کے لیے جھک گئے ہیں، عظمی بخاری

  • 10 گھنٹے قبل
بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئےویزا شرائط  میں  نرمی کردی

بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئےویزا شرائط میں نرمی کردی

  • 6 گھنٹے قبل
بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے  کا افتتاح کر دیا

بلاول بھٹو زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا

  • 8 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف  سے  کابینہ ارکان اور  تعلیمی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے کابینہ ارکان اور تعلیمی کانفرنس کے مندوبین سے ملاقات

  • 6 گھنٹے قبل
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافے کا امکان

  • 12 گھنٹے قبل
ڈاکٹروں نے  ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو خطرہ قرار دے دیا

ڈاکٹروں نے ٹرمپ کے منتخب کردہ سیکریٹری کو خطرہ قرار دے دیا

  • 5 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستان آمد کے موقع پر او آئی سی سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا پاکستان آمد کے موقع پر او آئی سی سیکرٹری جنرل کا خیر مقدم

  • 5 گھنٹے قبل
موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ؟

موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ؟

  • 5 گھنٹے قبل
 پشاور کے ضلع کرم میں زخمی سابق ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسود کے کندھے کا آپریشن کامیاب

 پشاور کے ضلع کرم میں زخمی سابق ڈپٹی کمشنرجاویداللہ محسود کے کندھے کا آپریشن کامیاب

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement