Advertisement
پاکستان

تحریک انصاف  اور جمعیت علمائے اسلام کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت

اسلام آباد : اسلام آباد کی انتظامیہ نے پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام کو ایک دن کےلیے جلسے کی اجازت دے دی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 24th 2022, 7:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تحریک انصاف  اور جمعیت علمائے اسلام کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انتظامیہ نے دونوں پارٹیوں کو جلسے کے لیے این او سی جاری کر دیے ۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق  جے یو آئی کو 25 مارچ کو ایچ نائن اتوار بازار کے علاقے میں جلسے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو 27 مارچ کو پریڈ گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت دے دی گئی۔دونوں سیاسی جماعتیں رات تک جلسہ گاہ کو خالی کرنے کی پابند ہوں گی۔

Advertisement
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی

  • ایک دن قبل
لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان

  • ایک دن قبل
سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی

  • 2 دن قبل
پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے

  • 3 دن قبل
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی

  • 21 گھنٹے قبل
بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی

  • 2 دن قبل
نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی

  • ایک گھنٹہ قبل
نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا