Advertisement

ڈیلاس : دوران پرواز ہیلی کاپٹر کو حادثہ ، 2 افراد ہلاک 

ڈیلاس : امریکہ کے شہر ڈیلاس کے قریب  دورانِ پرواز ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 26 2022، 5:05 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ڈیلاس : دوران پرواز ہیلی کاپٹر کو حادثہ ، 2 افراد ہلاک 

غیرملکی میڈیا کے مطابق  11.30 بجے کے قریب  پرواز  کے دروان ہیلی کاپٹر کا ٹیل روٹر ٹوٹا ، جس کےبعدوہ گرکرتباہ ہوگیاتھا ۔ ہیلی کاپٹر میں میں پائلٹ اور جہاز میں سوار ایک اور شخص ہلاک ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر ایک مصروف تجارتی مرکز میں حادثے کا شکار ہوا ،  تاہم گرنے سے زمین پر  کسی بھی شخص کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ۔  

پولیس کی جانب سے حادثے کی  تفتیش کی جارہی ہے ۔

Advertisement
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • ایک دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 3 دن قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 4 دن قبل
Advertisement