اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کے دوران یومیہ کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہورہی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30ہزار 361ہے ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران148کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 25ہزار 923ہوگئی ہے ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق ملک بھرمیں کوروناایکٹو کیسز کی تعداد9ہزار 098ہوگئی، گزشتہ24گھنٹوں میں 212 افرادکوروناسےشفا یاب ہوئے ہیں جبکہ اب تک14لاکھ86ہزار464مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے26ہزار413ٹیسٹ کیےگئے ہیں۔ پاکستان میں کوروناکے310مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ کوروناکےمثبت کیسزکی شرح0.56 فیصدرہی۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

ایرانی صدر وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچ گئے
- 2 گھنٹے قبل

بابوسر ٹاپ: سرچ آپریشن جاری، لاپتا افراد کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا
- 4 گھنٹے قبل

عالمی ومقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ
- 3 گھنٹے قبل

بھارت میں مذہبی انتہا پسندی عروج پر،ائیر انڈیا کی پرواز میں مسلم مسافر پر تشدد، ویڈیو وائرل
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان اور کرغزستان کا کرپٹو اور بلاک چین کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 4 گھنٹے قبل

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری ، سخت سیکیورٹی کے احکامات
- 6 گھنٹے قبل

پاک بھارت 7 مئی کی فضائی جھڑپ:پاک فضائیہ کی کارروائی کی تفصیلات جاری
- 4 گھنٹے قبل

قیدیوں کو مضر صحت کھاناکھلانے کی خبروں کے حوالے سےمحکمہ جیل پنجاب کا مؤقف سامنے آ گیا
- 5 گھنٹے قبل

بچے مجھ سے ملنے پاکستان آئیں گے،کسی سیاست یا احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے،بانی پی ٹی آئی
- 4 گھنٹے قبل

علیمہ خان کا مشعال یوسفزئی کے سینیٹر منتخب ہونے پر اعتراض: فیصلہ میرٹ کے خلاف ہے
- 4 گھنٹے قبل

توشہ خانہ 2 کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیب گواہ کا بیان قلم بند
- 3 گھنٹے قبل
چیک با ؤنس کیس میں سلیمان شہباز کو ریلیف ، مقدمہ معطل کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
- ایک گھنٹہ قبل