ملک میں ڈالر کے بعد آج سونے کا بھاؤ بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر اپریل 6 2022، 10:22 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے اضافے سے ایک لاکھ 32 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے۔ ملکی تاریخ میں سونے کی یہ بلند ترین قدر ہے۔
اس سے قبل ایک لاکھ 32 ہزار روپے ملک میں سونے کی بلند ترین قدر تھِی۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 686 روپے اضافے سے ایک لاکھ 13 ہزار 855 روپے ہے۔
عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 926 ڈالر فی اونس ہے۔

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 2 دن قبل

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 3 دن قبل

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 2 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 8 گھنٹے قبل

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 3 دن قبل

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 3 دن قبل

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 2 دن قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 2 دن قبل

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 3 دن قبل

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 3 دن قبل

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 5 دن قبل

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






