Advertisement
تجارت

سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا مزید اضافہ

ملک میں  آج سونےکی قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے اور 1500 روپے اضافےکے بعد سونے  کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 7th 2022, 10:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا مزید اضافہ

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے بڑھ گئی ہے۔

1500 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 34 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

 دس گرام سونےکا بھاؤ 1286 روپے اضافے سے ایک لاکھ 15 ہزار 141 روپے ہوگئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 1 ڈالر اضافے سے1927 ڈالر فی اونس ہے۔

Advertisement
ٹرین حادثات کے تدارک کیلئے  ہر کوچ میں بریک پاور لازمی قرار

  • 2 hours ago
ملک سے پولیو کاخاتمہ کرکے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں گے، وزیراعظم شہباز شریف

  • an hour ago
دبئی سے اسلام آبادآنے والے شہری میں منکی پاکس کی تصدیق

جی میل صارفین کے لیے گوگل نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

مریم نواز کا جاپان میں رائج صحت و علاج اور ہیلتھ مینجمنٹ سسٹم پنجاب میں متعارف کرانے کا فیصلہ

وزیر ریلوے کے مسافروں کو سہولیات کی فراہمی کے احکامات کو لاہور انتظامیہ نے ہوا میں اڑا دیا

  • 23 minutes ago
کراچی کے مختلف علاقو ں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری،کئی فیڈر ٹرپ کر گئے

کراچی کے مختلف علاقو ں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری،کئی فیڈر ٹرپ کر گئے

  • an hour ago
ڈی چوک احتجاج کیس: عدالت نے مزید چار پی ٹی آئی کارکنوں کو سزاسنادی

  • 8 minutes ago
سونے کی قیمت میں ایک روز کے اضافے کے بعد سینکڑوں روپے کمی

سونے کی قیمت میں ایک روز کے اضافے کے بعد سینکڑوں روپے کمی

  • 2 hours ago
چینی وزیر خارجہ 21 اگست کو پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

شہر قائد میں چند گھنٹوں کی بارش نے ضلعی انتظامیہ کے دعوؤں کی قلعی کھول دی

  • 6 minutes ago
بلاک بسٹربالی وڈ فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کے نامور اداکارانتقال کر گئے