اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات اور کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسزکی شرح 0.28 فیصد رہی ۔


تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے ایک مریض انتقال کرگیا ، جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 30ہزار 362ہوگئی ہے ۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے21ہزار437ٹیسٹ کیےگئے ہیں جس میں سے 62 کیسز مثبت رپورٹ ہوئے، جس کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد15لاکھ26ہزار 728ہو گئی ہے ۔
این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں کورونا فعال کیسز کی تعداد9ہزار 406ہوگئی جبکہ کوروناکے269مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
ملک میں گزشتہ24گھنٹوں میں81افرادکوروناسےشفایاب ہوچکے، اب تک14لاکھ86ہزار960 مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

پاک فوج کی بارش کے باعث سیلاب زدہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری
- 2 گھنٹے قبل
عراق ، شاپنگ سینٹر میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ
- ایک گھنٹہ قبل

ڈیرہ اسماعیل خان، دو متحارب گروپوں کے درمیان فائرنگ میں 6 افراد جاں بحق
- 3 گھنٹے قبل

پاک فضائیہ کی برطانیہ میں دنیا کے سب سے بڑے رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو میں شرکت
- ایک گھنٹہ قبل

جڑواں شہروں میں موسلا دھار بارش سے ندی نالوں میں تغیانی، گاڑیاں پانی میں بہہ گئیں
- 3 گھنٹے قبل
نامور اداکار البیلا کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے
- 22 منٹ قبل

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس ایک لاکھ 38 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- ایک گھنٹہ قبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ 18 ستمبر کو پاکستان کے دورے کاپر اسلام آباد آئیں گے
- ایک گھنٹہ قبل

غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید 74 فلسطینی شہید
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان کا غزہ میں امداد اور ایندھن کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ
- 3 گھنٹے قبل

پنجاب کے مختلف شہروں میں طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال ، ایمرجنسی نافذ
- 4 منٹ قبل