واشنگٹن : امریکا کی جانب سے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے فائزر ویکسین کی مزید 47 لاکھ ڈوزز پاکستان کو فراہم کردی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا ویکسی نیشن کا سلسلہ جاری ہے ، امریکہ کی جانب سے فائزر ویکسین کی مزید 47 لاکھ ڈوزز پاکستان کو مل گئیؐ ، امریکی سفارتخانے کے مطابق 10 اپریل کو فراہم کی گئی کھیپ بطور عطیہ دی گئی ہے۔
امریکا اب تک مجموعی طور پر انسداد کورونا ویکسین کی 6 کروڑ 15 لاکھ خوراکیں پاکستان کو عطیہ کرچکا ہے۔
As part of our ongoing solidarity with the people of Pakistan to combat COVID-19, the United States donated an additional 4.7 million Pfizer COVID-19 vaccine doses via #COVAX. In total, we have now donated over 61.5 million vaccines doses to Pakistan. pic.twitter.com/Q6cSZednsD
— Department of State (@StateDept) April 12, 2022
خیا ل رہے کہ پاکستان میں مجموعی طور پر 13 کروڑ سے زائد لوگوں کو کورونا ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگائی جاچکی ہے جو ایک اہم سنگ میل ہے۔
دوسری جانب ملک بھر میں کورونا کی پانچویں لہر کے دوران یومیہ کیسز اور اموات میں مسلسل کمی آرہی ہے ، قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں کوروناسےکسی شخص کاانتقال نہیں ہوا جبکہ ایک روزکےدوران کوروناکے101کیسزرپورٹ ہوئے ہیں ۔
ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد15لاکھ26ہزار829 ہو گئی ہے جبکہ کوروناکےمثبت کیسزکی شرح0.47فیصدرہی ۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے21ہزار284ٹیسٹ کیےگئے ہیں ۔
ملک میں گزشتہ 24گھنٹوں میں113افرادکوروناسےشفایاب ہوئے ہیں ۔ پاکستان میں اب تک14لاکھ87ہزار73مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔

بھارت کے لیےپاکستانی فضائی حدود مزید ایک ماہ کے لیے بند،نوٹم جاری
- 3 گھنٹے قبل

19 جولائی 1947: کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں
- 3 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ کی امریکی سیکریٹری اور تجارتی نمائندوں سے ملاقات،سرمایہ کاری میں فروغ کا عزم
- ایک گھنٹہ قبل

شہریوں کیلئے اچھی خبر،بجلی کی قیمتوں میں کمی کا امکان
- 2 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی،ڈونلڈ ٹرمپ کا پہلی بار 5بھارتی جہاز گرائے جانے کا اعتراف
- 3 گھنٹے قبل

معئرکہ حق میں شاندار کامیابی،آئی ایس پی آر نے دستاویز ی فلم ریلیز کر دی
- ایک گھنٹہ قبل

ورلڈماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف کی روایتی حریف بھارت کے خلاف شاندار کامیابی
- 8 منٹ قبل

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: نیب نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر سمیت 8 مرکزی ملزمان گرفتارکو کرلیا
- ایک گھنٹہ قبل

لندن : ائیر ٹیٹو شو میں پاک فضائیہ کے طیارے سی ون 30 کی دھوم،پہلی پوزیشن حاصل کر لی
- 3 گھنٹے قبل

حکومت بیروزگار افراد کو الیکٹرک رکشے اور لوڈر فراہم کرے گی: وزیراعظم شہباز شریف
- 16 گھنٹے قبل

جموں کشمیر کے یوم الحاق کے موقع پر صدر مملکت اوروزیر اعظم کا خصوصی پیغام
- 3 گھنٹے قبل

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست
- 43 منٹ قبل