کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبہ سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کا شیڈول جاری کر دیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 14th 2022, 12:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ سندھ میں 26 جون 2022ء کو بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ ہوگا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں سکھر، لاڑکانہ، شہید بے نظیر آباد اور میرپور خاص ڈویژنز کےکل 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے۔
اس ضمن میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی 10 مئی سے 13 مئی تک جمع کرائے جا سکیں گے۔
#ECP #electioncommissionofpakistan pic.twitter.com/elHZMx6zR8
— Election Commission of Pakistan (OFFICIAL) (@ECP_Pakistan) April 13, 2022
مزید بتایا گیا ہے کہ پبلک نوٹس 28 اپریل کو ریٹرننگ افسران اپنے دفاتر میں جاری کریں گے۔

بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی
- 8 منٹ قبل

صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی
- 13 منٹ قبل

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ اور 30 فیصدالاؤنس کا نفاذ
- 2 گھنٹے قبل

بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی
- 10 منٹ قبل
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- 6 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ
- 15 منٹ قبل

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور
- 2 گھنٹے قبل

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے
- 2 گھنٹے قبل

محرم الحرام، شہر قائد میں موبائل سروس معطل ہونا شروع ہوگئی
- 4 گھنٹے قبل

’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 7 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
مائیکروسافٹ کا پاکستان میں اپنا دفتر بند کرنے اور 5 ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات