لندن:برطانوی وزیر اعظم بورس جانس نے شہباز شریف کو وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 13th 2022, 9:29 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام میں برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم کو مبارکباد دی ہے۔
اپنے ٹوئیٹر پیغام میں بورس جانسن نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں اور ہمارے لوگوں کے درمیان بھی گہرے تعلقات ہیں۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا کہ وہ پاکستان کے ساتھ مشترکہ دلچسپی کے شعبوں پر مل کرکام کرنےکے منتظر ہیں۔
Congratulations to @CMShehbaz on his election as Prime Minister of Pakistan. The UK & Pakistan have a longstanding relationship and our people share deep ties. I look forward to working together on areas of shared interest.
— Boris Johnson (@BorisJohnson) April 13, 2022
محسن نقوی سے چینی ہم منصب کی ملاقات ، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 6 گھنٹے قبل
اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کی ٹرمپ کے غزہ پر قبضے پر کڑی تنقید
- 7 گھنٹے قبل
یوم یکجہتی کشمیر پرآرمی چیف جنرل عاصم منیر کا مظفر آبادکا دورہ
- 4 گھنٹے قبل
مقبوضہ کشمیر کیلئے پاکستان کی حمایت میں کمی آئی نہ آئے گی ، وزیر اعظم آزاد کشمیر
- 4 گھنٹے قبل
جلسے کی اجازت نہ ملنے کی صورت میں پنجاب بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ
- 6 گھنٹے قبل
لوئر کرم کے بعد اب اپرکرم میں بھی بنکرز گرانے کا عمل شروع کر دیا گیا
- 8 گھنٹے قبل
ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کیلئےجوڈیشل کمیشن کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا گیا
- 18 منٹ قبل
ٹرمپ کا غزہ پرقبضے کا بیان،حکومت واضح موقف اپنائے،فضل الرحمان
- 16 منٹ قبل
امریکی صدر کا غزہ خالی کرانے کا بیان احمقانہ ہے ، امیر جماعت اسلامی
- 13 منٹ قبل
غیرقانونی بھارتی تارکین وطن امریکہ سے ڈی پورٹ ہو ناشروع
- 3 گھنٹے قبل
لاہور : پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ریسٹورنٹس کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
- 6 گھنٹے قبل
اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے