مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے وزرا کو قلمدان سونپ دیئے ہیں جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔


تفصیلات کے مطابق خواجہ فاروق احمد وزیر لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی ہوں گے جب کہ سردار میر اکبر امور حیوانات، زراعت، اور آبپاشی و اسمال انڈسٹری کے وزیر کی حیثیت سے فرائض سر انجام دیں گے۔
دیوان علی چغتائی کو تعلیم، چودھری علی شان کو خوراک و معدنی وسائل، چودھری میر اکبر ایس ڈی ایم اے، سول ڈیفنس اور بحالیات کا قلمدان دیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت چودھری رشید کو وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اور پاور، عبدالماجد خان کو خزانہ، امداد باہمی اور ان لینڈ ریونیو کی وزارت دی گئی ہے۔
چودھری ارشد حسین کو توانائی و آبی وسائل، چودھری اخلاق ریونیو و اسٹیمپس کی وزارت کے ذمہ دار وزیر ہوں گے۔
جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت اظہر صادق کو وزیر مواصلات وتعمیرات عامہ، ظفر اقبال کو ہائیر ایجوکیشن جب کہ نثار انصر کو صحت عامہ کا قلمدان تفویض کیا گیا ہے۔

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 16 hours ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 16 hours ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 4 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 4 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 4 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 15 hours ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 16 hours ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 4 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 6 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 4 days ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 14 hours ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 6 days ago




