حکومت تبدیلی کی مبینہ سازش:صدر نے جوڈیشل کمیشن کے لیے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
اسلام آباد:صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط میں حکومت تبدیلی سازش کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن بنانے کا کہا ہے۔


صدر مملکت کی جانب سے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ مبینہ حکومت تبدیلی سازش کی تحقیقات اور سماعت کے لیے جوڈیشل کمیشن کی سربراہی ترجیحاً چیف جسٹس خود کریں۔
خط میں کہا گیا کہ معاملے کی تحقیقات ملک کی بہت بڑی خدمت ہو گی، پاکستان کے عوام قومی اہمیت کے معاملے پر وضاحت کے مستحق ہیں،عالمی تاریخ میں سازشوں کے ذریعے حکومت کی تبدیلی کی کارروائیوں کی بے شمار مثالیں موجود ہیں۔
"President Dr. Arif Alvi writes to CJP to form Judicial Commission to probe regime change conspiracy, keep the political powder keg from igniting"
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) May 12, 2022
The President, in a letter to the Chief Justice of Pakistan (CJP), has requested to form a Judicial Commission, chaired preferably pic.twitter.com/oFbpkfslVz
صدر مملکت نے خط میں لکھا کہ میری رائے ہے کہ ریکارڈ شدہ حالات و واقعات پر مبنی شواہد نتائج کی طرف لے جا سکتے ہیں،درخواست ہے کہ جوڈیشل کمیشن مبینہ سازش کے معاملے کی مکمل تحقیقات کرے۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 4 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 8 گھنٹے قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 5 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل






