Advertisement
پاکستان

عدلیہ جلد الیکشن کروانے میں کردار ادا کرے، اسد قیصر

سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کی ہے، میں نے وہ مراسلہ وہ خود پڑھا تھا،

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 13th 2022, 7:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عدلیہ جلد الیکشن کروانے میں کردار ادا کرے، اسد قیصر

اسپیکر رولنگ پر ازخود نوٹس کے فیصلے پر نظرثانی درخواست سپریم کور ٹ میں دائر کر دی گئی۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہمیں سپریم کورٹ  اور ہائی کورٹ پر مکمل اعتماد ہے۔ امید ہے عدلیہ جلد الیکشن کروانے میں کردار ادا کرے گی۔ پوری قوم کی نظریں عدالت پر لگی ہیں۔ ہمیں بار بار سلیکٹڈ کہا گیا اور یہ امپورٹڈ حکومت آپس میں بھی متفق نہیں ہے۔

سپریم کورٹ میں نظر ثانی اپیل دائر کی ہے، میں نے وہ مراسلہ وہ خود پڑھا تھا، بیرونی سازش کے مراسلے کی بنیاد پر اسمبلی سے استعفیٰ دیا۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں سپریم کورٹ اورہائیکورٹ پر مکمل اعتماد ہے، کیا آرٹیکل 5 آرٹیکل 95 سےبھاری ہے؟ خیبر سے سندھ تک سب متفق ہیں کہ یہ بیرونی سازش تھی، ہمیں بار بار سلیکٹڈ حکومت کہا گیا،یہ لوگ آپس میں بھی متفق نہیں، پوری قوم کی نظریں عدالت کی طرف ہیں، مجھے امید ہے سپریم کورٹ جلد از جلد الیکشن کرانے میں کردار ادا کرے گی۔

اسد قیصر نے کہا کہ ہماری کسی ملک سے کوئی دشمنی نہیں ہے، ہم کسی ملک کے ساتھ دشمنی نہیں چاہتے، جو عالمی طریقہ کار ہے اس پر عملدرآمد کے خواہاں ہیں، کسی ملک کو دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں ہے، ہم آزاد قوم ہیں ،ملک کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی اجازت نہیں دیں گے۔

قومی سلامتی کمیٹی نے اس معاملے کو تسلیم کیا، شہبازشریف کو بلایا تھا کہ وہ آکر مراسلہ دیکھیں، بیرونی سازش کا مراسلہ دیکھنے کے بعد اسپیکر کے عہدے سے استعفیٰ دیا۔

Advertisement
اسکردو جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز  سے  پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ

اسکردو جانے والی نجی ائیر لائن کی پرواز  سے  پرندہ ٹکرانے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ

  • 2 گھنٹے قبل
کراچی میں فلیٹ خریدنے سے پہلے عمارت کو  تمام منظوریاں حاصل ہونے کی جانچ کو  یقینی بنائیں، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی میں فلیٹ خریدنے سے پہلے عمارت کو  تمام منظوریاں حاصل ہونے کی جانچ کو  یقینی بنائیں، وزیر اعلیٰ سندھ

  • 3 گھنٹے قبل
ایرانی سپریم لیڈرکی جنگ بندی کے بعد  محرم الحرام کی مناسبت سے  عوامی تقریب میں پہلی بار شرکت

ایرانی سپریم لیڈرکی جنگ بندی کے بعد محرم الحرام کی مناسبت سے عوامی تقریب میں پہلی بار شرکت

  • 4 گھنٹے قبل
آسٹریا کے پہاڑی علاقے الپس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

آسٹریا کے پہاڑی علاقے الپس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک

  • 4 گھنٹے قبل
مارگلہ ہل پر ہرن کا شکار کرنے اور اسے ذبح کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج

مارگلہ ہل پر ہرن کا شکار کرنے اور اسے ذبح کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج

  • 5 گھنٹے قبل
ایس آئی ایف سی کے تحت ریفائنری منصوبوں کی بحالی کیلئے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت

ایس آئی ایف سی کے تحت ریفائنری منصوبوں کی بحالی کیلئے توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت

  • ایک گھنٹہ قبل
یمن حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ، صہیونی فوج کا ناکام بنانے کا دعویٰ

یمن حوثیوں کا اسرائیل پر بیلسٹک میزائل حملہ، صہیونی فوج کا ناکام بنانے کا دعویٰ

  • 43 منٹ قبل
ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات،  ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

ڈی ایچ کیو ہسپتال پاکپتن میں 20 بچوں کی اموات، ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

  • 37 منٹ قبل
پاکستانی فنکاروں کا نوحہ خوانی کے ذریعے شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت

پاکستانی فنکاروں کا نوحہ خوانی کے ذریعے شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت

  • 5 گھنٹے قبل
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے 2025 کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیئے

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے 2025 کے لیے نئے ضوابط جاری کر دیئے

  • 35 منٹ قبل
نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے قطری تجویز پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی

نیتن یاہو نے جنگ بندی مذاکرات کے لیے قطری تجویز پر مشروط آمادگی ظاہر کر دی

  • 40 منٹ قبل
برطانیہ میں احتجاجی گروپ ’فلسطین ایکشن‘ پر پابندی عائد ،حمایت کرنے پر 14 سال قید کی سزا مقرر

برطانیہ میں احتجاجی گروپ ’فلسطین ایکشن‘ پر پابندی عائد ،حمایت کرنے پر 14 سال قید کی سزا مقرر

  • 3 گھنٹے قبل
Advertisement