Advertisement
علاقائی

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گرکر تباہ

راولپنڈی: پنجاب کے شہر میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 25 2022، 7:50 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گرکر تباہ

ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ کا  طیارہ  تربیتی پروازکے دوران میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ۔

ترجمان نے بتایا کہ پائلٹ پیرا شوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے میں کامیاب رہا، زمین پر کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ترجمان پاک فضائیہ  کے مطابق  ائیر ہیڈ کوارٹرز نے انکوائری بورڈ تشکیل دے کر تحقیقات کا حکم دے دیا ہے ۔

Advertisement
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 4 دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 2 گھنٹے قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • چند سیکنڈ قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 6 گھنٹے قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 21 گھنٹے قبل

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 6 گھنٹے قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور

  • 3 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے