Advertisement
تجارت

یوٹیلیٹی اسٹورز پرآٹے کی قیمت میں اضافہ

لاہور:  یوٹیلیٹی اسٹورز پر سرکاری آٹے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 27 2022، 3:44 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوٹیلیٹی اسٹورز پرآٹے کی قیمت میں اضافہ

جی این این کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کے ساتھ ساتھ یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا بھی مہنگا ہو گیا ،  یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو آٹے کی تھیلے کی قیمت میں 180 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  یوٹیلیٹی اسٹورز پر20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 980 روپے مقرر کر دی گئی ۔  یوٹیلیٹی اسٹورز پر10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 90 روپےکا اضافہ جبکہ 10 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 490 روپے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں ریجنل اکاونٹس افسران کو وئیر ہاوسز کا دورہ کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے ، اسکے علاوہ ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز وئیر ہاوسز میں آٹے کے اسٹاک کی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

دوسری جانب یوٹیلٹی  سٹورز پر آن لائن بکنگ پر بھی چھ روپے نادرا ٹیکس عائد کر دیا گیاہے ۔

Advertisement
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

  • 14 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 2 دن قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • 11 گھنٹے قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • 13 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 2 دن قبل
پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 2 دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

  • 12 گھنٹے قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 2 دن قبل
نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

  • 11 گھنٹے قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • ایک دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 2 دن قبل
Advertisement