وزیراعلیٰ نے اسٹریٹ کرائمز میں اضافے کا نوٹس لے لیا: آئندہ 48 گھنٹوں کے آپریشنز کی رپورٹ طلب
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں اضافے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے آئندہ 48 گھنٹوں میں کیے جانے والے آپریشنز کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 8th 2022, 6:42 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ سندھ نے اس ضمن میں آئی جی سندھ اور نئے ایڈیشنل آئی جی کراچی کو ہدایات جاری کردی ہیں۔
سید مراد علی شاہ نے اسٹریٹ کرائمز سے نمٹنے کے لیے پہلے سے بنائی گئی حکمت عملی پر سختی سے عمل کرنے کی بھی ہدایات جاری کی ہیں۔
وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایات دی ہیں کہ تمام علاقہ ایس ایچ اوز اپنے اپنے علاقوں میں پیٹرولنگ کو بڑھائیں اور اسٹریٹ کرائمز میں ملوث کرمنلز کے خلاف آپریشن میں فوری طور پر تیزی پیدا کریں۔

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- a day ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 2 days ago

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 2 days ago

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 20 hours ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- a day ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 2 days ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 20 hours ago

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 2 days ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 2 days ago

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 2 days ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- a day ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






