دنیا میں ہر سال 10 میں سے ایک شخص خوراک سے پیدا ہونیوالی بیماریوں سے متاثر ہوتا ہے :عالمی ادارہ صحت
جینیوا: عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر سال 10 میں سے ایک شخص خوراک سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے متاثر ہوتا ہے ، فوڈ سیفٹی ماہرین نے خوراک سے پیدا ہونے والے خطرات کو روکنے اور ان کا پتہ لگانےپر زور دیا ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 8th 2022, 8:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

چینی ذرائع ابلاغ نے عالمی ادارہ صحت کے محکمہ برائے غذائیت اور فوڈ سیفٹی کے ماہر سیمون موریس رسل کے حوالے سے بتایا کہ خوراک سے پیداہونے والی زیادہ تر بیماریوں کو مناسب خوراک اور آگاہی کے ذریعے روکا جا سکتا ہے۔
اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن (ایف اے او ) کے سینئر فوڈ سیفٹی آفیسر مارکس لیپ نےکہا کہ فوڈ سکیورٹی ادارے کی ترجیح ہے۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ عالمی رکاوٹوں کے تناظر میں فوڈ سیفٹی پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے
- 3 hours ago

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 days ago

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند
- 3 hours ago

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 5 hours ago

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 days ago

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 days ago

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 days ago

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 days ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل
- 3 hours ago

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 days ago

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





