کراچی : قومی ائیرلائن کا خصوصی طیارہ شام میں پھنسے 165 پاکستانیوں کو لے کر کراچی ائیر پورٹ پہنچ گیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 14th 2022, 3:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

حکام کے مطابق دمشق ائیرپورٹ کو اسرائیلی حملے سے نقصان کے سبب زائرین کو حلب کے راستے کراچی لایا گیا ہے ۔ تین سو پاکستانی زائرین شام میں پھنسے ہوئے ہیں ۔
واضح رہے کہ اسرائیلی فضائی حملے کے باعث دمشق ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بری طرح متاثر ہوا اور متعدد مقامی و بین الاقوامی پروازیں منسوخ ہو گئی تھیں۔
تاہم بعد ازاں دمشق میں فلائٹ آپریشن کی معطلی پر وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے شام میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی فوری یقینی بنانےکی ہدایت کی تھی۔

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلkاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 9 گھنٹے قبل

بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشتگرد تنظیموں کیخلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلڈ مارشل عاصم منیر
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 18 گھنٹے قبل

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 2 دن قبل

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- ایک دن قبل

لاہور:موٹر سائیکل سوار شہری کا اسکوٹی سوار لڑکی پر تشدد، ملزم گرفتار
- 19 گھنٹے قبل

لاہور میں بسنت کی تاریخوں کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 2 دن قبل

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 2 دن قبل
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 3 دن قبل

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







