اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ادارے کتنا عرصہ اور اس غیر آئینی حکومت کو اپنا کندھا دیں گے۔


سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور سینیئر پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ملک کا سب سے بڑا صوبہ بدترین سیاسی بحران کا شکار ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبے کے وزیر اعلیٰ کے پاس اکثریت موجود نہیں ہے، الیکشن کمیشن اور جج صاحبان پتا نہیں اس صوبے سےکس چیز کا بدلہ لے رہے ہیں۔
ملک کا سب سے بڑا صوبہ بدترین سیاسی بحران کا شکار ہے،وزیر اعلیٰ کے پاس اکثریت نہیں الیکشن کمیشن/جج صاحبان پتا نہیں صوبے سےکس چیز کا بدلہ لے رہے ہیں، جعلی حکومت صوبہ نہیں چلا سکتی حکومتیں برخاست کریں اورنیا انتخاب کروائیں ادارے کتنا عرصہ اور اس غیر آئینی حکومت کو اپنا کندھا دیں گے؟
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) June 14, 2022
فواد چودھری نے کہا کہ جعلی حکومت صوبہ نہیں چلا سکتی لہٰذا یہ حکومتیں برخاست کر کے نئے انتخاب کروائے جائیں، ادارے کتنا عرصہ اور اس غیر آئینی حکومت کو اپنا کندھا دیں گے۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک گھنٹہ قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل




