Advertisement
پاکستان

حکومت نے مہنگائی کا نیا نام مشکل فیصلے رکھ دیا ہے:اسد عمر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف سینیئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی کا نیا نام مشکل فیصلے رکھ دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 14th 2022, 11:21 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
حکومت نے مہنگائی کا نیا نام مشکل فیصلے رکھ دیا ہے:اسد عمر

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اسد عمر نے کہا کہ حکومت آئی ایم ایف کا نام لے کر مزید مہنگائی کرنے جا رہی ہے، حکومت نے مہنگائی کا نیا نام مشکل فیصلے رکھ دیا ہے،

انہوں نے کہا کہ بجلی کی فی یونٹ قیمت 13 روپے بڑھنے جا رہی ہے،مفتاح اسماعیل کہتے تھے حکومت آئی تو بجلی 12 روپے فی یونٹ کے حساب سے دیں گے۔

اسد عمر نے کہا کہ ہمارے دور میں ملکی معیشت 6 فیصد سے بڑھ رہی تھی، اب ملک میں تعمیرات کا شعبہ بند ہو گیا ہے، سرمایہ کار جانتا ہے کہ موجودہ حکومت پائیدار نہیں ہے۔

احسن اقبال کی قوم سے چائے کم کرنے کی اپیل پر اسد عمر نے کہا کہ احسن اقبال کے چائے سے متعلق بیان پر مجھے خواجہ آصف کا جملہ یاد آ گیا "کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے"۔

Advertisement
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • a day ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • a day ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 20 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • a day ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • a day ago
Advertisement