کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر جون 24 2022، 11:31 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 41 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔
10 گرام سونا 772 روپے کا مہنگا ہوا ہے جس کے بعد قیمت 121400 روپے ہوگئی ہے، عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 7 ڈالر کم ہوکر 1824ڈالر فی اونس ہے۔

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 8 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- ایک دن قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 8 گھنٹے قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 9 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 10 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 دن قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







