لاہور: لاہور کے علاقے چوہنگ میں افسوس ناک حادثہ پیش آیا، حادثے میں 26سالہ نوجوان جان کی بازی ہارگیا ۔

جی این این کے مطابق حادثہ لاہور کے علاقے چوہنگ میں میاں چوک کے قریب پیش آ یا جہاں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 26سالہ نوجوان موقع پر دم توڑ گیا جبکہ ایک نوجوان زخمی ہے ۔ پولیس کے مطابق جاں بحق نوجوان اورزخمی دونوں بھائی ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اورریسکیو1122 موقع پر پہنچیں اور زخمی اورجاں بحق نوجوان کو ہسپتال منتقل کردیا ۔
واضح رہے کہ عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں سالانہ 35 ہزار لوگ سڑک حادثات میں جاں بحق ہوجاتے ہیں، جبکہ 50 ہزار سے زائد افراد زخمی اور عمر بھر کی معذوری سے دوچار ہوتے ہیں۔ حکومتی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر پانچ منٹ کے بعد ٹریفک حادثہ پیش آتا ہے، جس میں کوئی نہ کوئی شخص زخمی یا جاں بحق ہوجاتا ہے۔

پاک فوج کے تعاون سے گوادر یونیورسٹی کے طلبہ کا کراچی مطالعاتی دورہ کامیابی سے مکمل
- 5 گھنٹے قبل

قومی ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے نئے سال کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کا اعلان کردیا
- 2 گھنٹے قبل

اردو زبان کےمعروف شاعر اور مزاح نگار اِبن اِنشاء کی آج 47 ویں برسی منائی جا رہی ہے
- 44 منٹ قبل

امریکی ریاست مسسی سپی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

پاکستان نیوی فلوٹیلا کا پورٹ سلطان قابوس کا دورہ،مشترکہ مشق میں حصہ لیا
- ایک گھنٹہ قبل

خیبرپختونخوا کے عوام کے مسائل کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے،شہباز شریف
- ایک دن قبل

پی ٹی اے نے جعلی کالز اور یو اے این نمبروں سے صارفین کو خبردار کردیا
- 5 گھنٹے قبل

اگر ملک پر حملہ ہوا تو جواب میں اسرائیل اور خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے، ایران
- 5 گھنٹے قبل

نوجوانوں کو آئی ٹی کی جدید تعلیم و تربیت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیر اعظم
- 3 گھنٹے قبل

پشاور 9 مئی واقعات میں وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی
- 6 گھنٹے قبل

اسلام آباد: شادی والے گھر میں گیس لیکج دھماکہ، دولہا دلہن سمیت 8 افراد جاں بحق،متعدد زخمی
- 5 گھنٹے قبل

اوآئی سی اجلاس: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی صومالی لینڈ کوریاست تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کی مذمت
- 5 گھنٹے قبل









.webp&w=3840&q=75)