پنجاب میں ایم پی اے بننا چاہتا تھا، اپنی پارٹی نے ہی میرے خلاف سازش کی، شاہ محمود قریشی
سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنی ہی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف پھٹ پڑے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 29th 2022, 11:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 2018 کے انتخابات میں ہماری جماعت نے میرے خلاف سازش کی، میں یہ برملا کہہ رہا ہوں اور عمران خان کو بھی کہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ آج پنجاب کی یہ کیفیت نہ ہوتی اگر میں یہاں سے ایم پی اے ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے کوئی فرق نہیں پڑا،تمہیں فرق پڑا،ملتان اورجنوبی پنجاب کو فرق پڑا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مجھے لوگوں نے کہا مت لڑاؤ زین کو، وائس چئیرمین کا بیٹا ہے ہار گیا تو بڑی بےعزتی ہوگی۔ میں نے کہا کچھ جنگیں لڑی جاتی ہے جیتنے کیلئے نہیں۔

پاک بھارت کشیدگی : رافیل کمپنی کے شیئرزمزیدگرگئے
- 8 hours ago

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیا ن رابطہ متوقع
- 11 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- 11 hours ago

جنرل عاصم منیر کی سی ایم ایچ آمد،معرکہ حق کےزخمیوں کی عیادت
- 4 hours ago

برطانوی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے رابطہ،خطے کی صورت حال پر گفتگو
- 10 hours ago
پی ایس ایل 10: بقیہ میچز 17 مئی سے شروع کروانے کا فیصلہ
- 4 hours ago

قومی اسمبلی سے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرنے کی قراردادمنظور
- 6 hours ago

وزیراعظم کا ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے اور شہداکیلئےپیکیج کا اعلان
- 5 hours ago

ڈونلڈ ٹرمپ قطری شاہی خاندان سے 40 کروڑ ڈالر کا لگژری جہاز کا تحفہ قبول کرنے کو تیار
- 10 hours ago

پاکستان کی طرف سے یقین دہانی کروائی گئی کہ آئندہ مزید کارروائی نہیں ہوگی ، نریندر مودی
- 3 hours ago
.webp&w=3840&q=75)
پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں رابطہ
- 9 hours ago

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
- 10 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات