Advertisement

ایران میں شدید بارشوں کےباعث سیلاب سے21افراد ہلاک

ایران کے جنوبی علاقے میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب آنے سے اب تک 21 افراد ہلاک اور چھ لاپتہ ہو گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jul 23rd 2022, 8:39 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران میں شدید بارشوں کےباعث سیلاب سے21افراد ہلاک

سرکاری ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق  شہر استھبان  کے وسطی علاقوں کے قصبوں IJ اور ROOD BAL میں موسلادھار بارشوں کے باعث سیلاب آیا ۔

گورنر یوسف کاریگر کے جاری کردہ بیان کے مطابق موسلادھار بارشوں کے باعث استھبان میں سیلابی صورتحال ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ دریا کے کنارے بڑے پیمانے پر آباد کاریوں اور تعمیرات کے باعث سیلاب کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ریسکیو ٹیموں نے سیلابی پانی میں پھنسے 55 افراد کو بچالیا ہے جبکہ  6 لاپتہ افراد  کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

ایرانی محکمہ موسمیات نے پہلے ہی موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کر رکھی تھی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل 2019 میں ملک کے جنوبی علاقوں میں آنے والے شدید سیلاب کے نتیجے میں کم از کم 76 افراد ہلاک اور 2 بلین ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا تھا جبکہ مارچ 2018 میں صوبہ فارس میں آنے والے سیلاب سے 44 افراد ہلاک ہوئے۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 5 hours ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 11 hours ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 11 hours ago
Advertisement