Advertisement
پاکستان

بلوچستان میں سیلاب سےجاں بحق افراد کی تعداد 149 ہوگئی

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے  جاں بحق افراد کی تعداد 149 ہوگئی.

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر اگست 2 2022، 4:50 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان میں سیلاب سےجاں بحق افراد کی تعداد 149 ہوگئی

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کے باعث مزید 13 افراد حادثات کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے۔  صوبے میں سیلاب اور بارشوں کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 149 تک جا پہنچی ہے۔

پی ڈی ایم اے کے اعدادو شمار کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 61 مرد ،63 خواتین اور 52 بچے شامل ہیں۔ مختلف حادثات میں 74 افراد زخمی بھی ہوئے۔

سیلاب اور بارشوں کے باعث 13 ہزار سے زائد مکانات کو نقصان پہنچا۔ بارشوں سے 670 کلو میٹر پر مشتمل 6 شاہراہیں متاثر ہوئیں اور16 پل ٹوٹ گئے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق 23 ہزار 13 مویشی سیلابی ریلوں کی زد میں آکر ہلاک ہو گئے۔ مجموعی طور پر 1 لاکھ 98 ہزار 461 ایکڑ زمین پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ سولر پلیٹس، ٹیوب ویلز کو بھی نقصان پہنچا۔

Advertisement
ہیروئن اسمگلنگ کا الزام: مکہ مکرمہ میں 3 پاکستانی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی

  • 21 گھنٹے قبل
شینزو۔24 خلائی جہاز کامیابی سے تیان گونگ خلائی اسٹیشن سے منسلک ہوگیا،  پاکستانی خلا باز ذیشان علی خلا میں پہنچ گئے

  • 3 گھنٹے قبل
جینسن ہوانگ امریکی ٹیک کمپنی اینوڈیا کے دوبارہ سی ای او تعینات

  • 2 دن قبل
دلجیت دوسانجھ کا منیر نیازی کے اشعار سے ناقدین کو جواب

تاریخی لمحہ: پاکستان کے پہلے خلا باز بدھ کو خلائی سفر پر روانہ ہوں گے

  • ایک دن قبل
پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ  پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

پی ایس ایل 12 کا افتتاحی میچ پشاور میں کھیلا جائے گا، چیئرمین پی سی بی کا اعلان

  • 2 دن قبل
مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش   کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

مولانا فضل الرحمان کی لاہور رہائش کے باہر پولیس تعینات، نقل و حرکت محدود کرنیکی ہدایت

  • ایک دن قبل
پاکستانی وزیر مصدق ملک  سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

پاکستانی وزیر مصدق ملک سے باضابطہ دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی: بھارتی وزیر ثقافت

  • 2 دن قبل
کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

کراچی ایڈمن سوسائٹی میں زیر تعمیر عمارت کی بالائی منزلیں گرگئیں، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی

  • 3 گھنٹے قبل
مظفرگڑھ: سفاک باپ نے دوبیٹیوں کو قتل کرڈالا

  • 18 گھنٹے قبل
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 4 دن قبل
ملائیشیا کا پاکستان کے ساتھ دفاعی تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ