پنجاب حکومت نے تاجر برادری کے لیے بڑا ریلیف دے دیا۔
شائع شدہ 2 years ago پر Aug 10th 2022, 4:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اوقات کار کی پابندی کے خاتمے کا تاجروں کا بڑا مطالبہ مان لیا گیا۔ وزیراعلی پنجاب نے صوبے بھر میں کاروباری اوقات کار پر پابندی ختم کر دی۔
پنجاب بھر میں رات نوبجے دکانیں بند کرنے کے حکم نامے کو معطل کر دیا گیا۔ کاروباری سرگرمیاں اتوار کے روز بھی جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی۔
وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کاروباری اوقات کار پر پابندی ختم کر دی۔ تاجر برادری کی درخواست پر عمل کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب نے اوقات کار پر پابندی ختم کی۔
وزیر اعلی پنجاب نے سیکریٹری انڈسٹری کو جلد نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ تاجر برادری رات گئے تک کاروبار کرسکے گی۔
تحریک انصاف کے بعد حکومت نے بھی مذاکراتی عمل ختم کردیا،عرفان صدیقی کی تصدیق
- 15 گھنٹے قبل
ٹیسلا کے بانی ایلون مسک امن نوبیل انعام کے لیے نامزد
- 17 منٹ قبل
لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج، موٹروےبند، فلائٹ آپریشن بھی متاثر
- 2 گھنٹے قبل
صدر آصف علی زرداری 5فروری کو چین کےچار روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے
- 14 گھنٹے قبل
حکومت کو متنازعہ پیکا ایکٹ پر صحافیوں کی تجاویز لینی چاہئیں ، مولانا فضل الرحمان
- 16 گھنٹے قبل
جامعات میں بیورو کریٹ کو وائس چانسلر بنانے کا بل سندھ اسمبلی سے منظور
- 15 گھنٹے قبل
امریکا میں ایک اور طیارے کو حادثہ ، 6 افراد ہلاک
- 2 گھنٹے قبل
ڈی جی خان میں پولیس نےچیک پوسٹ پردہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا
- ایک گھنٹہ قبل
کم وقت میں قذافی اسٹیڈیم کی تکمیل، دنیائے کرکٹ کا منفرد ریکارڈ پی سی بی کے نام
- 3 منٹ قبل
حکومت نے ایک دفعہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
- ایک گھنٹہ قبل
ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک دفعہ پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
- 16 گھنٹے قبل
اسلام آباد، مری سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات