Advertisement
تجارت

پاکستان اور اٹلی کے تعلقات عالمی امور پر یکساں نقطہ نظر پر مبنی ہیں : وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان اور اٹلی کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کے موجودہ مواقع بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Aug 11th 2022, 5:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور اٹلی کے تعلقات عالمی امور پر یکساں نقطہ نظر پر مبنی ہیں : وزیراعظم

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں اٹلی کے سفیر Andreas Ferrarese سے اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف  نے اٹلی کو پاکستان کا قریبی دوست اور دوطرفہ اور یورپی یونین دونوں کے تناظر میں قابل اعتماد شراکت دار قرار دیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور اٹلی کے درمیان تعلقات بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعاون اور علاقائی اور عالمی امور پر یکساں نقطہ نظر پر مبنی ہیں۔

انہوں نے گزشتہ برس اگست کے بعد افغانستان کی صورتحال کے تناظر میں عالمی برادری کے ساتھ پاکستان کے جاری تعاون میں اضافے پر زور دیا۔

Advertisement
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ واپس لیا جائے: صدر انجمن تاجران اجمل بلوچ

  • 24 منٹ قبل
جسٹس سرفراز اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس مقرر

  • ایک گھنٹہ قبل
وزیر اعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، اسرائیلی حملوں میں شہریوں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار

کانگریس کو شکست دوں گا، ایلون مسک کا  سیاسی پارٹی  کے قیام کا فیصلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعدبس مالکان نے کرایوں میں بھی ا ضافہ کردیا

  • 13 منٹ قبل
پاک ، امریکا تجارتی مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل

پاک ، امریکا تجارتی مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل

  • ایک گھنٹہ قبل
ٹیکس دہندگان کو ہراساں کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی: چیئرمین ایف بی آر

  • 35 منٹ قبل
برطانوی ہائی کمشنرکاحالیہ سیلا ب میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس

برطانوی ہائی کمشنرکاحالیہ سیلا ب میں ہونے والی ہلاکتوں پر اظہار افسوس

  • ایک گھنٹہ قبل
بانی پی ٹی آئی کا پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت

پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ

  • 2 گھنٹے قبل
بہاولپور: امتحان دینے آنیوالی طالبات کی وین میں آگ لگ گئی، ایک طالبہ جاں بحق،متعدد زخمی

 اسلام آباد پولیس کی کارروائی دفاعی تجزیہ کار سردار فہیم قتل کیس میں ملوث2 ملزمان گرفتار